پی پی 212: آزاد امیدوار اصغر حیات ہراج 29245 ووٹوں سے آگے

پی پی 212: آزاد امیدوار اصغر حیات ہراج 29245 ووٹوں سے آگے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:کبیروالا کے حلقہ پی پی 212 کےغیر حتمی غیر سرکاری نتائج سامنے آگئے ہیں  جس میں آزاد امیدوار اصغر حیات ہراج 29245 ووٹوں سے آگے ہیں۔

کبیروالا کے حلقہ پی پی 212 کے113 پولنگ اسٹیشنز کے رزلٹ غیر حتمی غیر سرکاری نتائج سامنے آگئے ہیں  جس آزاد امیدوار اصغر حیات ہراج 29245 ووٹوں سے پہلے نمبر پر ہیں جبکہ دوسری جانب  

آزاد امیدوار سید حسین جہانیاں گردیزی 23212 ووٹوں سے پیچھے ہیں۔