این اے 115: آزاد امیدوار  خرم شہزاد  66189 ووٹ حاصل کر کے کامیاب

این اے 115: آزاد امیدوار  خرم شہزاد  66189 ووٹ حاصل کر کے کامیاب
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:شیخوپورہ کے حلقہ این اے 115کے مکمل نتائج سامنے آگئے ہیں  جس میں تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار  خرم شہزاد  66189 ووٹ حاصل کر کے کامیاب ہوگئے ہیں۔

شیخوپورہ کے حلقہ این اے 115کے مکمل نتائج سامنے آگئے ہیں  جس میں تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار  خرم شہزاد  66189 ووٹ حاصل کر کے پہلے نمبر پر ہیں جبکہ دوسری جانب ن لیگ کے نامزد امیدوار جاوید لطیف 42091 ووٹ حاصل کر کے دوسرے نمبر پر ہیں۔