نواز شریف اور مریم نواز بغیر تقریر کیے جاتی عمرہ روانہ ہوگئے

نواز شریف اور مریم نواز بغیر تقریر کیے جاتی عمرہ روانہ ہوگئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

راؤ دلشاد : قائد مسلم لیگ ن نواز شریف، مریم نواز اور شہباز شریف بغیر تقریر کیے ماڈل ٹاؤن سے روانہ ہوگئے۔ 
نواز شریف اور مریم نواز جاتی عمرہ روانہ ہوگئے، جبکہ شہباز شریف اپنی رہائش گاہ 96 ایچ چلے گئے۔ 
مسلم لیگ ن کے مرکزی سیکرٹریٹ میں آئے لیگی رہنما اور کارکنان بھی واپس روانہ ہوگئے۔ نواز شریف کی تقریر کے لیے کیمرہ اور ایس ایم ڈیز بھی اتار لی گئیں۔