پاکستان سُپر لیگ کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی

پاکستان سُپر لیگ کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی
کیپشن: PSL 8
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پاکستان سُپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کی ٹرافی کی لاہور میں رونمائی کردی گئی۔

پی ایس ایل ٹرافی کا اسٹار 24 قیراط سونے سے تیار کیا گیا ہے۔ ٹرافی کی رونمائی تاریخی شالیمار باغ میں ہوئی، پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے ٹرافی کی رونمائی کی۔

https://www.city42.tv/digital_images/large/2023-02-09/news-1675932799-5874.jpg

مینجمنٹ کمیٹی کے اراکین اور فرنچائزز کے نمائندے بھی تقریب میں شریک ہوئے۔ پاکستان سپر لیگ کی افتتاحی تقریب 13 فروری کو ملتان میں ہوگی۔