سٹی 42: حکومت نے استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد کے لیے شرائط سخت کر دیں
وزارت خزانہ نے گاڑیوں کی امپورٹ پالیسی میں ترامیم کی منظوری دے دی ۔ ای سی سی نے ٹرانسفر آف ریذیڈنس اور گفٹ اسکیم برقرار رکھنے کی منظوری دی۔
درآمدی گاڑیوں پر کمرشل معیار حفاظت و ماحولیات کا اطلاق ہوگا۔درآمدی گاڑیوں کی مدت 2 سے بڑھا کر 3 سال کر دی گئی۔
درآمد شدہ گاڑیاں ایک سال تک ناقابل منتقلی ہوں گی۔