ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کرسمس تہوار ،مسیحی سرکاری ملازمین کیلئے خوش خبری 

کرسمس تہوار ،مسیحی سرکاری ملازمین کیلئے خوش خبری 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: کرسمس تہوار ،مسیحی سرکاری ملازمین کیلئے خوش خبری  آگئی ۔

 مسیحی سرکاری ملازمین کو کرسمس تہوار سے قبل تنخواہیں ،پینشن دینے کا فیصلہ  کرلیا گیا 

محکمہ خزانہ پنجاب  نے 19دسمبر تک مسیحی ملازمین کو تنخواہیں ،پینشن دینے کی ہدایت  کی گئی ۔محکمہ خزانہ پنجاب  نے صوبہ بھر کے ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفسز سمیت محکموں کو مراسلے جاری  کردیے ۔

مراسلے کے مطابق مسیحی سرکاری ملازمین کو دسمبر کی تنخواہیں ،پینشن 19دسمبر تک ادا کردی جائیں ۔