سٹی 42:انڈونیشیا کے صدر پرابوو سوبیانتو سے چیف آف آرمی سٹاف چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات ہوئی ۔
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور انڈونیشین صدر کی ملاقات اسلام آباد میں ہوئی۔
انڈونیشئین صدر اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے باہمی دلچسپی کے امور علاقائی سلامتی اور دوطرفہ دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال کیا ۔