ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان سپورٹس بورڈنےکھلاڑیوں کیلئے نئی انعامی پالیسی کی منظوری دیدی

پاکستان سپورٹس بورڈنےکھلاڑیوں کیلئے نئی انعامی پالیسی کی منظوری دیدی
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وسیم احمد:کھلاڑیوں کیلئے اچھی خبر،پاکستان سپورٹس بورڈنےکھلاڑیوں  کیلئے نئی انعامی پالیسی کی منظوری دیدی۔
پاکستان سپورٹس بورڈنےکھلاڑیوں کی نئی انعامی پالیسی کی منظوری دیدی ہے، نئی انعامی پالیسی میں نیشنل گیمز کے میڈلسٹ بھی شامل ہوں گے،سابقہ انعامی پالیسی میں ساؤتھ ایشن گیمز، ایشین گیمز ، کامن ویلتھ ایونٹس شامل تھے۔ؒاولمپک گیمز سمیت دیگر انٹرنیشنل ایونٹس بھی شامل تھے۔
نئی پالیسی میں نیشنل گیمز کے گولڈ میڈلسٹ کو 10لاکھ روپے انعام ملے گا،نیشنل گیمزمیں سلورمیڈلسٹ کو5لاکھ اور براؤن میڈلسٹ کو اڑھائی لاکھ انعام ملے گا۔
نئی انعامی پالیسی  میں رواں ماہ ہونے والی قائد اعظم گیمز تاحال شامل نہیں۔