ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بارات میں شامل گاڑی کو حادثہ ، 4 باراتی جاں بحق، 6 زخمی ہو گئے

Dir Bala road accident, City42, Darora, Dir Bala accident, Narhan Khor accident
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play


سٹی42: دیربالا میں داروڑہ کے مقام پر بارات میں شامل گاڑی کو حادثہ پیش آ گیا۔ گاڑی میں سوار  4 باراتی جاں بحق ہو گئے جبکہ چھ  باراتی زخمی ہو گئے۔ 
 زخمیوں کو واڑی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔زخمیوں میں سے دو کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے 
بارات عشیئر درہ سے واڑی جارہی تھی۔حادثہ نرہن خوڑ کے مقام پر پیش آیا ہے ۔ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ دو زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے۔