ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت کیا رہی ؟

file photo
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 224 روپے 40 پیسے ہے۔

انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر 3 پیسے بڑھی ہے۔گذشتہ روز انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 224 روپے 37 پیسے تھا۔کاروباری ہفتے میں انٹربینک میں ڈالر 71 پیسے مہنگا ہوا ہے۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 232 روپے برقرار ہے۔