نئی لالی وڈ پنجابی فلم سپر پنجابی کی پہلی جھلک منظر عام پر آ گئی

نئی لالی وڈ پنجابی فلم سپر پنجابی کی پہلی جھلک منظر عام پر آ گئی
کیپشن: Movie Poster
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: نئی لالی وڈ پنجابی فلم سپر پنجابی کی پہلی جھلک منظر عام پر آ گئی ۔فلم کا پہلا پوسٹر ریلیز کردیا گیا ۔

 تفصیلات کے مطابق فلم کی کاسٹ میں محسن عباس حیدر ۔صایمہ بلوچ ۔ثناء ۔افتخار ٹھاکر ۔ناصر چنیوٹی سمیت دیگر فنکار شامل ہیں ۔فلم کے ہدایتکار ابو علیحہ ہیں جنہوں نے فلم کو ون سپیل شوٹ کیا ہے ۔

 فلم کے پرڈیوسرز صفدر ملک ہیں جو اس سے قبل ہدایتکار سید نور کے ساتھ فلم تیرے باجرے دی راکھی پرڈیوس کر چکے ہیں۔