ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

موٹرسائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ، پولیس اہلکار زخمی

موٹرسائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ، پولیس اہلکار زخمی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: کراچی کےعلاقے قیوم آباد میں موٹرسائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ پیٹرولنگ کے دوران مشتبہ افراد کو روکنے کی کوشش پر مشتبہ موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کردی جس سے کانسٹیبل بلال  زخمی ہوگیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ زخمی اہلکار کو طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ مشتبہ افراد کی گرفتاری کیلئے کارروائی کی جارہی ہے۔

Ansa Awais

Content Writer