ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ایس ایل 7، شاہد آفریدی و دیگرکرکٹرز کی ٹیمیں تبدیل

PSL 7 Trade
کیپشن: PSL 7
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: شاہد آفریدی اپنا آخری پی ایس ایل سیزن  کوئٹہ گلیڈیٹر کی طرف سے کھیلیں گے،  گزشتہ سال انہوں نے ملتان سلطانز کی نمائندگی کی تھی۔

 سابق کپتان شاہد آفریدی اپنی الوداعی پی ایس ایل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کریں گے،باہمی ٹریڈ کے بعد افتخار احمد اور جیمز ونس بھی کوئٹہ گلیڈیئٹرزمیں شامل ہو گئے،  وکٹ کیپر/بلے باز اعظم خان جو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا حصہ تھے اب اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے کھیلیں گے۔ شاہد آفریدی نے کوئٹہ گلیڈئیٹرز جوائن کر نے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

Malik Sultan Awan

Content Writer