مہنگائی کا طوفان: برائلر مرغی کی قیمت میں مزید اضافہ کردیا گیا

Chicken Price Hike
کیپشن: Chicken Price Hike
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک : برائلر مرغی کا گوشت 5 روپے کلو مہنگا ہوگیا۔5 روپے اضافہ سے برائلر مرغی کے گوشت کا ریٹ 270 روپے فی کلو ہوگیا۔
 مہنگائی کا ایک اور طوفان ، برائلر مرغی کا گوشت 5 روپے کلو مہنگا ہوگیا۔5 روپے اضافہ سے برائلر مرغی کے گوشت کا ریٹ 270 روپے فی کلو ہوگیا۔زندہ برائلر مرغی کا ہول سیل ریٹ 178 اور پرچون ریٹ 186 روپے کلو مقررکردیا گیا۔دوسری جانب فارمی انڈوں کا ریٹ 180 روپے فی درجن ہوگیا جبکہ فارمی انڈوں کی پیٹی کا ریٹ 5 ہزار 280 روپے پر مقرر کیا گیا ہے۔