عابد چودھری:مصری شاہ پولیس نے بارہ سالہ بچی سے زیادتی کرنے والے قریبی رشتےدار کرگرفتار کرلیا۔
ملزم درسگاہ چھوڑنے کے بہانے ورغلا کر ساتھ لے گیا اور گن پوائنٹ پر زیادتی کا نشانہ بنایا۔مصری شاہ پولیس نے اطلاع ملنے پر فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا۔
ایس پی سٹی کے مطابق ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ۔
ایس پی سٹی نے ملزم کی بروقت گرفتاری پر ایس ایچ او مصری شاہ اور ٹیم کو شاباش دی۔