ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور: بزرگ خاتون کے کانوں سے سونے کی بالیاں نوچ لی گئیں

لاہور: بزرگ خاتون کے کانوں سے سونے کی بالیاں نوچ لی گئیں
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42 : لاہور کے علاقے غازی آباد میں بزرگ خاتون کے کانوں سے سونے کی بالیاں نوچ لی گئیں۔

 غازی آباد میں بزرگ خاتون کے ساتھ واردات ہوئی، وہ دکان پر بیٹھی تھیں کہ ایک شخص ان کے کانوں سے بالیاں نوچ کر فرار ہو گیا۔

 واقعے کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آ گئی، جس کی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ملزم خاتون کے کانوں سے بالیاں نوچ کر فرار ہو رہا ہے۔

 پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کے بیٹے ندیم بھٹی کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

Ansa Awais

Content Writer