ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آج سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

آج سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3ڈالر کی کمی سے 3ہزار 397ڈالر کی سطح پر آگئی۔

عالمی مارکیٹ میں کمی کے باعث ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 300روپے کی کمی سے 3لاکھ 62ہزار 400روپے کی سطح پر آگئی۔

اس کے علاوہ فی دس گرام سونے کی قیمت 257روپے گھٹ کر 3لاکھ 10ہزار 699روپے کی سطح پر آگئی۔

Ansa Awais

Content Writer