ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حکومت پنجاب نے پانچ افسران کی خدمات ڈی جی پیرا کے حوالے کر دیں

حکومت پنجاب نے پانچ افسران کی خدمات ڈی جی پیرا کے حوالے کر دیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصرکھوکھر: سیکشن افسر محکمہ زراعت عمار انور کی خدمات پیرا کے حوالے کی گئی ہیں، سیکشن افسر محکمہ داخلہ محمد شفیق کی خدمات بھی پیرا کے حوالے کی گئی ہیں۔

سیکشن افسر محکمہ سیاحت محمد فہد اریب ملک کی خدمت بھی پیرا کو دی گئی ہیں، سیکشن افسر وقاص انجم کی خدمات بھی ڈی جی پیرا کو دی گئی ہیں۔

سیکشن افسر محکمہ داخلہ خوشبہ حسین کی خدمات بھی پیرا کو دی گئی ہیں، مذکورہ افسران کو سب ڈویژنل انفورسمنٹ افسر تعینات کیا جائے گا، محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔