خیبر مسجد پر خودکش حملہ کے سہولت کار کی گرفتاری میں مدد پر نقد انعام کا اعلان

Peshawar CTD announced prize money for arrest of the terrorist, Khyber Mosque Attack, Suicidal bombing, City42
کیپشن: خیبر مسجد بم حملہ کا سہولت کار عبداللہ المعروف سلمان (دائیں) اور خودکش بمبار  انصار عرف ابوزر ۔ کاونٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ نے عبداللہ عرف سلمان کی گرفتاری میں مدد کرنے والے شہریوں کے لئے نقد انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔ فوٹو: سی ٹی ڈی
سورس: City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: خیبر مسجد خودکش حملہ کی تفتیش میں پیش رفت  ہوئی ہے۔ کاونٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ سی ٹی ڈی نے خیبر مسجد خودکش حملہ اور اور سہولت کار کا خاکے تیار کرلئے۔سی ٹی ڈی حکام نے شہریوں کو مطلع کیا ہے کہ  خیبر مسجد بم حملہ کے سہولت کار عبداللہ المعروف سلمان سے متعلق اطلاع دینے پر نقد انعام دیا جائے گا۔سی ٹی ڈی  حکام کا کہنا ہے کہ سہولت کار سے متعلق  اطلاع دینے والے کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا۔

خودکش بمبار کا نام انصار عرف ابوزر کی مونچھیں اور داڑھی تھی،خودکش حملہ آور کو سہولت کار عبداللہ المعروف سلمان نے جیکٹ اور روسی ساختہ کلاشنکوف دی تھی۔