ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری وزیراعظم کوارسال

 اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری وزیراعظم کوارسال
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 مانیٹرنگ ڈیسک: وزارت پارلیمانی امور نے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری وزیراعظم کوارسال کردی۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اسمبلی کی تحلیل سے متعلق سمری صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بھیجیں گے، وزارت پارلیمانی امور کی جانب سے بھیجی گئی سمری میں تاریخ کا خانہ خالی چھوڑا گیا ہے۔ اسمبلی تحلیل کرنے کی تاریخ اور وقت کا فیصلہ وزیراعظم کریں گے ۔