عید الاضحی لوڈشیڈنگ فری ہوگی، لیسکو نے بڑا اعلان کردیا

عید الاضحی لوڈشیڈنگ فری ہوگی، لیسکو نے بڑا اعلان کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: ملک بھرمیں عید الاضحی پرلوڈشیڈنگ نہ کرنےاعلان، وزارت پاورڈویژن کا کہنا ہے کہ 11 اگست سے14 اگست تک لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی۔

وزارت پاور ڈویژن نے لیسکوسمیت دیگرکمپنیوں کواحکامات جاری کردیئے، ترجمان پاور ڈویژن کے مطابق مقامی سطح پر خرابی کو دور کرنے کیلئے ٹیمیں تیار رہیں گی۔ 

Shazia Bashir

Content Writer