ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کی بھاری قیمت ادا کرنی پڑیگی، ایرانی اسپیکر

جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کی بھاری قیمت ادا کرنی پڑیگی، ایرانی اسپیکر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) اسلامی جمہوریہ ایران کے اسپیکر باقر قالیباف نے کہا ہے کہ جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کی بھاری قیمت ادا کرنی پڑے گی۔ ایران کا ردعمل سخت ہوگا۔

  سوشل میڈیا پر اپنے ایک بیان میں اسپیکر باقر قالیباف کا کہنا ہے کہ جنگ بندی تجاویز میں لبنان اور مزاحمتی تنظیمیں شامل ہیں۔ایرانی اسپیکر باقر قالیباف کہتے ہیں جنگ بندی کے بعد اسرائیل کے حملے غیر قانونی ہیں ۔ سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کی بھاری قیمت ادا کرنی پڑے گی۔ ایران کا ردعمل سخت ہوگا۔