ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو ہرا دیا

اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو ہرا دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:پی ایس ایل 11   ؛اسلام آباد یونائٹیڈ نے لاہور قلندرز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی ۔

دویڈ کونوے نے 59 اور محمد فائق نے 34 رنز بنائے ۔شاہین شاہ آفریدی نے 22رنز دیکر ایک وکٹ حاصل  کی 

سکندر رضا 33 رنز دیگر کوئی وکٹ حاصل نہ کرسکے ۔

لاہور قلندرز کے سکندر رضا نے 25 اور حسیب اللہ خان نے 19 رنز بنائے ۔آصف علی 15 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے ۔

اسلام آباد یونائٹیڈ کے گیند باز کریس گرین تین کھلاڑیوں آئوٹ کیا ۔عماد وسیم ،شاداب خان اور رچرڈ گلیسن نے 2 ،2 وکٹیں حاصل کی۔