ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کم سن دینی طالبعلم سے نازیبا حرکات کرنے والا اوباش گرفتار

کم سن دینی طالبعلم سے نازیبا حرکات کرنے والا اوباش گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: مصری شاہ پولیس  نے  کارروائی کرتے ہوئے 13 سالہ دینی طالبعلم سے نازیبا حرکات کرنے والا اوباش گرفتار کرلیا ۔
ملزم ادریس بچے کو ورغلا کر اپنے ساتھ ریلوے لائنوں پر لے گیا۔مصری شاہ پولیس نے بروقت کارروائی کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔
ملزم کیخلاف مقدمہ درج ،تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ۔