ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تین ماہ میں 1385 عادی مجرمان اشتہاریوں کو جیل میں ڈالا گیا، ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران

تین ماہ میں 1385 عادی مجرمان اشتہاریوں کو جیل میں ڈالا گیا، ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: اشتہاریوں کی گرفتاریوں کےلئےسپیشل ٹیموں کی کارروائیاں مزید تیز کردی گئیں ۔
ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے کہا تین ماہ میں 1385 عادی مجرمان اشتہاریوں کو جیل میں ڈالا گیا، 2079 عدالتی مفروران کو بھی قانون کی گرفت میں لایا گیا۔3960اشتہاری ملزمان کی گرفتاریاں بھی یقینی بنائیں گئیں.خفیہ اطلاعات پر دیگر اضلاع سے بھی خطرناک اشتہاری گرفتار کیے گئے۔
شہر میں جرائم کی بیخ کنی کیلئےبڑے پیمانے پر آپریشن جاری ہے، سول وردی اہلکار اشتہاریوں اور گینگز کی ریکی کر رہے ہیں۔
کمیونٹی پولیسنگ کے عوام ہماری مدد کر کے اپنی ذمہ داری ادا کریں،