ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکی سفیر نیٹلی بیکر کی ملاقات

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکی سفیر نیٹلی بیکر کی ملاقات
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( سٹی42)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکی سفیر نیٹلی بیکر نے ملاقات میں مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال پرتبادلہ خیال کیاہے۔
امریکی سفیر نےجنگ بندی کا خیر مقدم کرتے ہوئے پاکستان کے مضبوط سفارتی کردار کی تعریف کی،ملاقات کے دوران اسلام آباد میں کل ہونے والے اعلی سطحی مذاکرات کے انتظامات کے حوالے سے تفصیلی بات چیت کی گئی,‎ امریکی سفیر نے اس موقع پرپاکستان کے مخلصانہ کردار کو بھی سراہا۔

محسن نقوی نے کہاکہ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس ، اسٹیووٹکوف اور جیرڈ کشنرہمارے خصوصی مہمان ہوں گے،غیر ملکی مہمانوں کو ہر لحاظ سے فول پروف سکیورٹی کی فراہمی کا جامع پلان مرتب کیا ہے۔

Ansa Awais

Content Writer