قیصر کھوکھر : سرکاری ملازمین کےلئے بُری خبر، کفایت شعار پروگرام کے تحت محکمہ خزانہ رواں ماہ 2 دن کی تنخواہ کی کٹوتی کرےگا۔
سرکاری ملازمین کےلئے کفایت شعار پروگرام لاگوہوگیا۔ محکمہ خزانہ رواں ماہ 2 دن کی تنخواہ کی کٹوتی کرےگا۔ تنخواہ کی کٹوتی گریڈ 17 اوراوپر کے افسران کی ہوگی۔
محکمہ خزانہ نے تنخواہ کی کٹوتی سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔