وسیم احمد : پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے اپنے پہلے میچ میں کامیابی حاصل کر لی،
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے آئرلینڈ کو 38 رنز سے شکست دیدی،آئرلینڈ کی ٹیم 218 رنز کے تعاقب میں 179 پر ڈھیر ہو گئی،فاسٹ باؤلر ڈیانا بیگ نے 4وکٹیں حاصل کر کے پاکستان کی جیت میں اہم کردار ادا کیا
آف سپینر نشرہ سندھو 3 اور سعدیہ اقبال نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا،آئرلینڈکی گیبی لیوس اورایمی ہنٹرنے44،44رنزبنائے،لاپرینڈرگیسٹ نے37اورلیحہ پول نے14رنزسکورکیے