Stay tuned with 24 News HD Android App سٹی 42 : انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا ۔ سٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر 5 پیسے مہنگا ہوگیا ، انٹربینک میں ڈالر 280.73 روپے سے بڑھ کر 280.78 روپے پر بند ہوا۔ شیئر کریں: تجارت