ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آئل اور گھی کی قیمت میں پھر اضافہ۔کتنے کا ہو گیا؟ پریشان کن خبر

 آئل اور گھی کی قیمت میں پھر اضافہ۔کتنے کا ہو گیا؟ پریشان کن خبر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: شہر کی اوپن مارکیٹ میں مہنگائی کا سلسلہ برقرار ، درجہ اول کا گھی اور آئل 580 روپے فی کلو کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔

اس کے علاوہ نجی کمپنی کا 5 کلو پیکنگ والا آٹا 650 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔ چینی کی قیمت میں 16 روپے کی کمی آئی ہے اور اب یہ 164 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہی ہے۔

شہریوں نے پنجاب حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے لیے فوری اقدامات کرے تاکہ عوام کو ریلیف مل سکے۔