شاہین عتیق: ایڈیشنل سیشن جج محمدافضل بھٹی نےمنشیات کیس کافیصلہ سنادیا۔
جرم ثابت ہونےپرملزم ساحل کو9سال قید،1لاکھ روپےجرمانہ کی سزا سنا دی گئی، عدالت میں پراسیکیوٹر محمد مجید نے ملزم کے خلاف گواہ پیش کیے، عدالت میں تھانہ فیصل ٹاؤن پولیس نے مقدمہ درج کرکے چالان پیش کیا تھا۔
Stay tuned with 24 News HD Android App