ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سولر پینلز کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی

سولر پینلز کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: حکومت کی نئی پالیسی کے بعد سولر کی قیمتوں میں بتدریج کمی ہونے لگی۔

 حکومت کی نیٹ میٹرنگ پالیسی کے  سبب حیدرآباد میں بھی سولر کی قیمتوں میں نمایاں کمی آنا شروع ہو گئی۔

 سولرریٹیلرز کا کہنا ہے اے درجے 585 واٹ کی سولر پلیٹ کی قیمت 22 ہزار سے کم ہوکر 16500 تک پہنچ گئی ہے. قیمتوں میں مزید کمی بھی ہوسکتی ہے۔

 شہری بھی سولرکی قیمتوں میں کمی کا بھرپور فائدہ اٹھانے لگے، گرمیوں میں حیسکو کیجانب سے بدترین بجلی بندش کی صورت شہری متبادل بجلی کا بندوبست کرنےکیلئے کوشاں ہیں۔