ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سی سی ڈی کے نشانے پر کونسے کریمنلز ہونگے؟

سی سی ڈی کے نشانے پر کونسے کریمنلز ہونگے؟
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

علی ساہی:آئی جی پنجاب نے تمام تفصیلات سے سٹی 42 کو آگاہ کردیا، آئی جی پنجاب  ڈاکٹر عثمان انور نے بتایا سنگین کرائم پر قابو پانےکےلئے سی سی ڈی کا قیام عمل میں لایا گیا۔
آرگنائزڈ کرائم میں ملوث افراد کی فہرستیں بنا لی گئی ہیں،سابقہ کیسز میں اشتہاری ملزمان اور نامعلوم ہٹ لسٹ پر ہونگے،بیرون ملک بیٹھ کر شوٹر کو آپریٹ کرنیوالےاورخودشوٹرز کوٹارگٹ کیا جائیگا۔

جیلوں میں موجود مختلف کیسز کے پی اوز کی فہرستیں بھی تیار کی گئی ہیں،سی سی ڈی آرگنائزڈ کرائم کے خاتمے کیلئےپولیس کا معاون ادارہ ہے،2سالوں میں صرف لاہور کے آرگنائزڈ کرائم یونٹ نے15ارب کی ریکوری کی۔