لاہور : سڑک پر گہرا شگاف پڑ گیا، ٹریفک کی روانی متاثر

لاہور : سڑک پر گہرا شگاف پڑ گیا، ٹریفک کی روانی متاثر
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : لاہور کے علاقے  فیروزپور روڈمیٹروبس شمع سٹیشن کے قریب روڈپرگہرا شگاف پڑگیا۔
روڈپرپڑنے والےگہرے شگاف کے باعث ٹریفک کی روانی متاثرہوگئی۔روڈپر پڑنے والے گہرے شگاف کو شہری اپنی مدد آپ کے تحت بھرنے لگے۔گہرے شگاف کی مرمتی کے لئے انتظامیہ کا عملہ موقع پر موجود نہیں۔
شہریوں نےاعلیٰ حکام سےنوٹس لے کر گہرے شگاف کو جلد ٹھیک کرنےکامطالبہ کیا ۔

Ansa Awais

Content Writer