عید الفطر ،شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر مشکوک افراد اور گاڑیوں کی چیکنگ کا سلسلہ جاری

عید الفطر ،شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر مشکوک افراد اور گاڑیوں کی چیکنگ کا سلسلہ جاری
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عرفان ملک)عید الفطر کی آمد کے پیش نظر شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر عارضی ناکہ جات کے ذریعے مشکوک افراد اور گاڑیوں کی موثر چیکنگ جاری ہے۔

ترجمان لاہور پولیس کے مطابق  رواں سال شہر کے داخلی و خارجی راستوں کے ناکہ جات پر44262وہیکلز،24385موٹر سائیکلزاور406950اشخاص کو چیک کیا گیا۔

 ناکوں پر دوران چیکنگ273اشخاص کے خلاف قانونی کارروائی کی گئی،4497گاڑیوں سے بلیک پیپر جبکہ11گاڑیوں سے بلو لائٹس ہٹائی گئیں۔