ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سپیکر قومی اسمبلی ،ڈپٹی سپیکر اپنے عہدے سے مستعفیٰ

سپیکر قومی اسمبلی ،ڈپٹی سپیکر اپنے عہدے سے مستعفیٰ
کیپشن: asad qaiser & qasaim suri
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرکا مستعفیٰ ہونے کا اعلان جبکہ  ڈپٹی سپیکر قاسم سوری نے استعفا دیدیا ہے۔

ذرائع کے مطابق اسد قیصر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا جبکہ ڈپٹی سپیکر قاسم سوری بھی اپنے عہدے سےمستعفیٰ ہوگئے ہیں۔اسپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے خلاف عدم اعتماد اپوزیشن نے جمع کروائی ہے، سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر  کا کہناتھا کہ میں اسپیکر  شپ سے مستعفی ہورہا ہوں، اسپیکر  کے عہدے پر مزید نہیں رہ سکتا۔ بعد ازاں حکومتی ارکان نے اجلاس کا بائیکاٹ کردیا۔
ایاز صادق اجلاس کی صدارت کررہے ہیں،حکومتی ارکان نشستیں چھوڑ کر چلے گئے،حکومتی رکن علی محمد خان اور عامر ڈوگر ایوان میں موجود ہیں،تحریک عدم اعتماد کی کارروائی شروع ہوچکی ہے۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer