سٹی 42: ہربنس پورہ ،عامر ٹاؤن میں بدترین لوڈشیڈنگ شروع ہوگئی ۔
ہر گھنٹے بعد 2گھنٹے کے لئے بجلی بند،مکینوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ بجلی کی طویل بندش کے باعث علاقے میں پانی بھی نایاب ہو گیا۔
مکینوں نے لیسکو حکام سے غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ ختم کرانے کا مطالبہ کیا ۔
Stay tuned with 24 News HD Android App