ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اورنج لائن ٹرین میں طالبہ سے نازیبا حرکات کرنے والا ملزم گرفتار

اورنج لائن ٹرین میں طالبہ سے نازیبا حرکات کرنے والا ملزم گرفتار
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری:اورنج لائن ٹرین میں طالبہ سے نازیبا حرکات اور ہراساں کرنے کے واقعہ میں ملوث ملزم پکڑا گیا۔

چوکی بی بی پاکدامن پولیس نے سی سی ٹی وی کی مدد سے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

ملزم نے 13 سالہ طالبہ کو پہلے ہراساں پھر نازیبا حرکات کیں،واقعہ کی کلوزسرکٹ فوٹیج سامنے آ گئی۔
طالبہ کی والدہ کی مدعیت میں ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی۔