ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

موسلا دھار بارش ؛ شہر کی اہم شاہراہوں پرٹریفک شدید جام

 موسلا دھار بارش ؛ شہر کی اہم شاہراہوں پرٹریفک شدید جام
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: شہر میں موسلادھار بارش کے باعث ٹریفک کا نظام شدید متاثر ہوگیا
اہم شاہراہوں پر ٹریفک کا شدید دباؤ ،گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں،مال روڈ ، ملتان روڈ ، چوبرجی چوک ، ایم اے او کالج چوک میں ٹریفک کا دباؤ بڑھ گیا
کینال روڈ ، فیروز پور روڈ پر بھی ٹریفک سست روی کا شکار،آمدورفت میں دشواری کا سامنا کرنا پڑرہا ہے