سٹی 42: نشتر کالونی میں فیکٹری کی چھت گر گئی، 3افراد زخمی ہوگئے
ریسکیو حکام کے مطابق ریسکیو ٹیم نے تینوں افراد کو ملبے سے نکال کر جنرل ہسپتال منتقل کر دیا،متاثرین میں 45 سالہ ندیم، 38 سالہ جبار اور 44 سالہ شاہد شامل ہیں ۔ ریسکیو حکام
جائے حادثہ پر ریسکیو آپریشن مکمل کر لیا گیا۔
Stay tuned with 24 News HD Android App