ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

محکمہ موسمیات کااگلے 2 سے 5 گھنٹوں میں گرج چمک کےساتھ تیز بارش کا الرٹ جاری

 محکمہ موسمیات کااگلے 2 سے 5 گھنٹوں میں گرج چمک کےساتھ تیز بارش کا الرٹ جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا اگلے 2 سے 5 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں تیز ہوا اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے 

محکمہ موسمیات کے مطابق شیخوپورہ، بھکر، لیہ ،جھنگ میانوالی، قصور، اوکاڑہ ، لاہور، میں  تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے ،گوجرانوالہ، سیالکوٹ نارووال، گجرات جہلم چکوال میں  تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے 

منڈی بہاالدین راولپنڈی، وزیرآباد، حافظ آباد چنیوٹ، سرگودھا میں  تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے ،کوٹلی، راولا کوٹ، میرپور، بھمبر سوات، دیر ایبٹ آباد اور کرم میں  تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے 

چند مقامات پر موسلا دھار بارش کا امکان ہے،عوام  موسم کی اس صورتحال کے دوران حفاظتی تدابیر اختیار کریں