ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شہر کے مختلف علاقوں میں تیز بارش

شہر کے مختلف علاقوں میں تیز بارش
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: شہرکےمختلف علاقوں میں بارش شروع ہوگئی 
اچھرہ، ٹولنٹن مارکیٹ، مال روڈ اور انار کلی کے اطراف بارش شروع ہوگئی 
ساندہ، اسلام پورہ، چوبرجی،ریوازگارڈن میں تیز بارش ہورہی ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق یہ سلسلہ جاری رہے گا