سٹی 42: پی سی بی نے پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کا اعلان کردیا
پاکستان اور سری لنکا کےدرمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز راولپنڈی میں ہوں گے۔
سیریز 11 سے 15 نومبر تک کھیلی جائے گی۔
سری لنکا 2019 کے بعد پہلی بار پاکستان میں ون ڈےسیریز کھیلے گا۔