جنید ریاض :لاہور بورڈ کو پیپرلیس کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا گیا ہے، اب تمام دفتری امور مینول کے بجائے آن لائن نظام کے تحت چلائے جائیں گے۔
پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی کےتعاون سےلاہوربورڈکوپیپرلیس کیاجائےگا،صرف بچوں کو اسناد کی فراہمی کیلئے مینول طریقہ کار استعمال ہوسکے گا۔آن لائن اسنادکےڈیٹاکاپاسورڈمحفوظ بنانےکیلئےمتعلقہ برانچ ہرممکن کوششیں کریگا۔
بورڈحکام کےمطابق ضرورت پڑنے پر متعلقہ برانچ آن لائن اسناد کا پاسوورڈ تبدیل کیا جائے،اسناد کو کسی صورت غیر مجاز شخص سے شیئرنہ کیا جائے۔
لاہوربورڈنےتمام برانچزکوآن لائن ورک کیلئےتمام برانچزکوہدایات جاری کردیں ۔