ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نشتر کالونی کے علاقےمیں زیر تعمیر گھر کا پلر گرنے سے ایک شخص جاں بحق

نشتر کالونی کے علاقےمیں زیر تعمیر گھر کا پلر گرنے سے ایک شخص جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاض احمد:نشتر کالونی کے علاقےمیں زیرتعمیرگھرکاپلرگرگیا، گھرکاپلرگرنےسےایک شخص جاں بحق،2زخمی ہوگئے۔

ریسکیو ٹیم کے مطابق حادثہ پنجو گاؤں کے قریب پیش آیا ، اربن سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم نےملبےتلےپھنسے 2 افراد کو زندہ نکال لیا۔

ایک شخص کی لاش ملبےسےنکالی گئی ،ریسکیو نے زخمیوں کو جنرل ہسپتال منتقل کر دیا، ریسکیو نے لاش پولیس کے حوالے کر دی،حادثے کا شکار ہونے والے افراد مزدور تھے۔