ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چیف جسٹس پاکستان کی زیر صدارت فل کورٹ اجلاس

چیف جسٹس پاکستان کی زیر صدارت فل کورٹ اجلاس
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت فل کورٹ اجلاس ختم ہوگیا۔

رپورٹ کے مطابق ذرائع نے کہا کہ چیف جسٹس کی زیر صدارت جوڈیشل سائیڈ پر فل کورٹ اجلاس تقریبا آدھے گھنٹے سے زائد وقت تک جاری رہا۔

قبل ازیں نئے عدالتی سال کے موقع پر سپریم کورٹ آف پاکستان میں تقریب منعقد ہوئی جس سے چیف جسٹس نے خطاب کیا۔

اس موقع پر سپریم کورٹ میں فسیلیٹیشن سینٹر کا افتتاح کر دیا گیا، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے فسیلیٹیشن سینٹر کا افتتاح عام سائل سے کروایا۔

Ansa Awais

Content Writer