ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 بارش کے دوران گھر کی دیوار گر نے سے3 بچے جاں بحق ، 2 زخمی  

 بارش کے دوران گھر کی دیوار گر نے سے3 بچے جاں بحق ، 2 زخمی  
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(امداد بوذدار)سکھر میں ٹنڈرو بوراہا میں بارش کے دوران گھر کی دیوار گر گئی جس کے نتیجے میں3 بچے جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔
لاشوں اور زخمیوں کو پولیس موبائل کے ذریعے تعلقہ ہسپتال روہڑی منتقل کردیاگیاہے.

 پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے بچوں میں 10 سالہ خالد برڑو،11 سالہ درمحمد برڑواورشاہ زیب شیخ شامل ہیں۔