ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سیلاب متاثرین کو ہر شہر و گاؤں میں صاف پانی کی فراہمی جاری

وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سیلاب متاثرین کو ہر شہر و گاؤں میں صاف پانی کی فراہمی جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

دورِ نایاب:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ہر شہر اور گاؤں میں سیلاب متاثرین تک صاف پانی کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے۔

 پنجاب صاف پانی اتھارٹی اورواساایجنسیوں کی سیلاب متاثرین میں پانی کی تقسیم جاری ہے،صاف پانی اتھارٹی اورواسانےایک روزمیں203800لیٹرصاف پانی فراہم کیا جارہا ہے،صاف پانی اتھارٹی کیجانب سےپر4روزمیں 499000 لیٹرپانی کی فراہمی کی گئی،واساایجنسیوں کیجانب سےچارروزمیں 160000 سےزائدپانی کی بوتلیں فراہم کی گئی،واساکی 15اضلاع میں46واٹرٹینکروں کےذریعےصاف پانی کی فراہمی بھی جاری ہے۔

ترجمان ذرائع کے مطابق الٹرافلٹریشن ہینڈپمپس اورفلٹریشن پلانٹس سیلاب متاثرہ علاقوں میں پہنچائےجارہے ہیں،سیلاب متاثرین کی مشکلات کوکم کرنےکیلئےہنگامی بنیادوں پراقدامات کیےجارہےہیں،سیکٹری ہاؤسنگ نورالامین مینگل صوبہ بھرمیں صاف پانی کی فراہمی یقینی بنا رہے ہیں۔