ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بجلی چوری کے خلاف ایکشن کا پہلا ری ایکشن آگیا

بجلی چوری کے خلاف ایکشن کا پہلا ری ایکشن آگیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: کبیروالا میں ن لیگی امیدوار ایم پی اے رانا عرفان  کی بجلی چوری پکڑنے کا معاملہ,ایس ڈی او واپڈا محمد اسلم مرالی کو تبدیل کردیا گیا .https://www.city42.tv/digital_images/large/2023-09-08/news-1694172826-1150.jpg

ذرائع کے مطابق محمد اسلم مرالی کو ایس ڈی او سرائے سدھو تعینات کردیا گیا۔جبکہ ایس ڈی او سے فوری طور پر چارج واپس لے لیا گیا ۔ڈائریکٹر ایچ آر ایم میپکو ہیڈکوارٹرز ملتان نے احکامات جاری کیے ہیں۔

 تھانہ صدر کبیروالا میں رانا عرفان محمود،رانا فرمان محمود،رانا عمران محمود،علی عرفان اور 15 نامعلوم افراد کیخلاف مقدمات درج کرلیا گیا۔

https://www.city42.tv/digital_images/large/2023-09-08/news-1694174838-9673.jpg

رانا عرفان محمود پر بجلی چوری جبکہ دیگر پر واپڈا ٹیم پر حملے کا مقدمہ درج ہوا ۔پولیس کی جانب سےملزمان کی گرفتاری کیلئے مارے جا رہے ہیں۔

https://www.city42.tv/digital_images/large/2023-09-08/news-1694172821-7133.jpg

https://www.city42.tv/digital_images/large/2023-09-08/news-1694174833-7429.jpg

Ansa Awais

Content Writer