ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گڑھی شاہو ،نامعلوم افراد کی گھر پر اندھادھند فائرنگ

گڑھی شاہو ،نامعلوم افراد کی گھر پر اندھادھند فائرنگ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

حسن خالد: گڑھی شاہو میں نامعلوم افراد کی شہری کے گھر پر فائرنگ،علاقہ میں خوف و ہراس پھیل گیا، ملزمان فرار، کو ئی جانی نقصان نہیں ہو ا۔
تفصیل کے مطابق گڑھی شاہو کپ سٹور کے علاقہ میں رات گئے نامعلوم موٹرسائیکل سوار افراد نے شہری زرک شہباز کے گھر پر اندھا دھند فائرنگ کی جس کی وجہ سے خوف و ہراس پھیل گیا۔
شہری شہباز کے مطابق فائرنگ کی آواز سن کر وہ باہر آ یاتو ملزمان فرار ہوچکے تھے، فائرنگ سے گھر کے شیشے ٹوٹ گئے جبکہ دروازے کو بھی نقصان پہنچا، پولیس نے اطلاع ملنے پر موقع سے شواہد اکھٹے کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer